اپر چترال میں ڈی ایچ او کے زیرنگرانی ڈینگی اسپرے مہم۔
اپرچترال(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کیسززکے پیش نظر ڈی ایچ او اپرچترال رحمت امان کےزیرنگرانی ملیریاسنٹراپرچترال وجیہ اللہ ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی کے تمام وارڈز برآمدوں، صحن سمیت بونی کے بازار میں ڈینگی سے بچاؤ کےاسپرے کیے گئے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں