تازہ ترین

مہتر چترال یزہائی نس فاتح الملک علی ناصر نےہز ہائی نس سر ناصر الملک کے نام پرطلباء وطالبات کے درمیان منعقدہ مقابلہ مضمون نویسی کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے۔

چترال(چترال ایکسپریس)مہتر چترال ہزہائی نس فاتح الملک علی ناصر نے شاہی قلعے میں جمعرات کے روزہز ہائی نس سر ناصر الملک کے نام پر میڑک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء وطالبات کے درمیان منعقدہ مقابلہ مضمون نویسی کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے۔ “دور جدید میں چترالی ثقافت کا تحفظ’ کے موضوع پر انگریزی میں مضمون نویسی میں پہلا انعام (75000روپے) گورنمنٹ کالج چترال کے سیکنڈ ائر کے طالب علم امام الامم نے اور دوسرا انعام (40000روپے)چترال ماڈل کالج کی طالبہ منیبہ افضل نے مہتر چترال سے وصول کیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔