ایم این اے چترال مولانا عبد الاکبر چترالی کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی،نماز جنازہ کل دس بجے گولدہ بروز میں ادا کی جائیگی

انا للہ و انا الیہ راجعون

چترال(چترال ایکسپریس)ایم این اے چترال مولانا عبد الاکبر چترالی کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پاگئی ۔اُن کی نماز جنازہ  بروز ہفتہ 13نومبرکو 10 بجے بروز گولدہ میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔