انتقال پرملال:موردیر صدر الدین لال کی اہلیہ انتقال کرگئی تدفین امریکہ میں ہوگی

اپرچترال(چترال ایکسپریس۔۔جمشیداحمد)۔۔موردیر کے معروف شخصیت صدرالدین لال کی اہلیہ شہنازگزشتہ دن امریکہ میں وفات پا گیٸں ہے جو گزشتہ ایک ماہ سے کرونا کی سبب امریکہ کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھی۔مرحومہ  تعلیم کے شعبے سے وابسطہ تھیں مرحومہ کو کل امریکہ ہی میں سپرد خاک کردی جاۓ گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔