تازہ ترین

گلگت بلتستان میں جشن آزادی جشن پولو کپ میں چترال لاسپور ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

گلگت بلتستان(چترال ایکسپریس)گلگت بلتستان میں جاری جشن آزادی پولوکپ ٹورنامنٹ میں چترال لاسپور پولوٹیم نے سمی فائنل میچ میں گلگت پولو ٹیم کو1 کےمقابلے میں 7گولوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالیا۔چترال لاسپور ٹیم میں کپتان سردار احمد خاں یفتالی 2 منظور 3 ضیا رحمن4۔ ثناءاللہ 5۔تنویر 6۔آصف یفتالی 7۔تیمور شامل ہیں۔فائنل میچ چترال لاسپور اوریاسین ٹیم کے مابین17نومبر کو کھیلی جائیگی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔