لاسپور گشٹ میں میرزہ گل نامی شخص کے مکان میں اچانک آگ لگنے سے پورا مکان جل کر خاکستر ہوگیا۔

اپرچترال(چترال ایکسپریس)اپرچترال لاسپور گشٹ میں میرزہ گل نامی شخص کے مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ کے شعلوں نے پورے مکان کو اپنے لپیٹ میں لیا۔ جس کے نتیجے میں پورا مکان جل کر خاکستر ہوا۔

میرزہ گل ساکنہ گشٹ لاسپور روز معاش کے سلسلے میں کراچی میں مزدوری کر رہا ہے۔اور اس کے بچے ابھی زیرعلیم ہیں۔گھر کی کفالت کا واحد زریعہ بھی میرزہ گل کے زمے ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔