انتقال پر ملالتازہ ترین

ڈی۔ایس۔پی موڑکہو/ تورکہو عبدالمظفر شاہ انتقال کرگئے 

انتقال پر ملال ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

اپر چترال (چترال ایکسپریس)ڈی۔ایس۔پی موڑکہو/ تورکہو درویش صفت انسان عبدالمظفر شاہ طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پا گئے۔

ان کی نماز جنازہ پیر22نومبرکو 11 بجے ان کے آبائی گاؤں جمیلی سہت موڑکہو میں آدا کی جائے گی ۔

مرحوم معروف سماجی شخصیت محمد علی شاہ کے چچازاد بھائی اور وسیم ظفر شاہ کے والد تھے ،

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔