کمال عبدالمجملAPRNSکے مرکزی ترجمان مقرر، بطور مرکزی ترجمان اپنی ذمہ داریاں سنبھال کرتنظیمی کام کا آغاز کردیا۔

چترال(چترال ایکسپریس)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹیAPRNSکے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے کورکمیٹی کی مشاورت کے بعد چترال پوسٹ کے ایڈیٹر کمال عبدالجمیل کوAPRNSکا مرکزی ترجمان مقرر کردیا ہے۔کمال عبدالجمیل نے بطور مرکزی ترجمان اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر تنظیمی کام کا آغاز کردیا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔