زوجہ حاجی محمد خان اف ایون انتقال کرگئی،نماز جنازہ2بجے ایون میں ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال ۔ زوجہ حاجی محمدخان اف ایون بقضائے الہی اسلام آباد میں انتقال کرگئی۔وہ طویل عرصے سے علیل تھی۔مرحومہ سپرٹنڈنٹ عنایت اللہ خان ،مرحوم شمس الرحمن ڈی ایس پی و شفیق الرحمن کی بہن ،محمد رفیع ،محمد فاروق،محمد اعجاز،احمد،منظوراحمد،محمد فرید کی والدہ اور انجینیرفاروق اعظم ایکسین سی اینڈ ڈبلیو کی ساس تھی۔ نماز جنازہ دوبجے ایون میں ادا کی جائیگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں