انتقال پر ملالتازہ ترین

والدہ ریٹائرڈ رینج افیسر فضل خالق اف بروز انتقال کرگئی۔نمازجنازہ دوبجے ادا کی جائیگی۔

اناللہ وا انا اللیہ راجعون۔
چترال(چترال ایکسپریس)والدہ ریٹائرڈ رینج افیسر فضل خالق،زاہد خالق، فضل واحد، فضل اکبر، فضل مولا اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے رضاۓ الہی سے انتقال کرگئی۔ان کی نماز جنازہ ہفتہ27 نومبر کو دوپہر دو بجے بروز بیربولک میں ادا کی جاۓ گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔