تازہ ترین

سابق ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسراراللہ کے بیٹےشہریارخان کی پی ایچ ڈی کے لئے برطانونی ہائی کمیشن کے امتحان میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی

چترال(چترال ایکسپریس)سابق ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ خان کے بیٹے شہریار خان نے لندن یو کے میں پی ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے برطانوی ہائی کمیشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں کے ساتھ پاس کیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔