تازہ ترین

وزیراعلیٰ محمود خان سے رکن صوبائی اسمبلی ارباب وسیم کی ملاقات

ارباب وسیم کا بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے حق میں اپنے بھائی کی بطور آزاد امیدوار دستبرداری کا اعلان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی ارباب وسیم نے منگل کے روزاُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ارباب وسیم نے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں اپنے بھائی کی بطور آزاد امیدوار دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی امیدوار کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
یاد رہے کہ ارباب وسیم کے بھائی ارباب عدنان تحصیل شاہ عالم کے چیئرمین کی نشست کے لئے آزاد امیدوار تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔