تازہ ترین

چترال اسٹوڈنٹ ویلفر سوسائٹی کی نئے تنظیم سازی مکمل،شکیب محمد خان صدر،طارق اعظم نائب صدر منتخب

چترال(چترال ایکسپریس)چترال اسٹوڈنٹ ویلفر سوسائٹی کی نئے تنظیم سازی مکمل ہوگئے اور نئے کیبنٹ تشکیل دی گئی جس میں چترال اسٹوڈنٹس ویلفر سوسائٹی کے نئے صدر شکیب محمد خان اور وائس پریزیڈنٹ طارق اعظم جنہوں نے پورے کیبنٹ کے ساتھ حلف اٹھایا اور یہ یقین دلائے کہ اسٹوڈنٹس کے حقوق کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے اورطالب علموں کے ہر قسم کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے یقین دہانی کیں ۔یاد رہے اس سے پہلے اشتیاق احمد آکاش چترال اسٹوڈنٹس ویلفر سوسائٹی کے صدر تھے جنہوں نے اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دئے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔