چترال(چترال ایکسپریس)9 دسمبرعالمی یوم انسداد بدعنوانی کے حوالے سےچترال پولیس لوئیر کی طرف سے آر آئی شیروزیر بیگ کی قیادت میں ایک ریلی کاانعقاد کیاگیا جس میں افسران و اہلکاران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ریلی پولیس لائن سے شروع
ہوکر بائی پاس بازار سے ہوتے ہوۓ واپس پولیس لائن پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی۔