وزیراعلی محمود خان کا سابق چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ شمیم عالم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ شمیم عالم کے انتقال پر افسوس کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔