تازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سے گورنر شاہ فرمان اوروزیراعلیٰ محمود خان کی ملاقات میں غضنفربلور کی پی ٹی آئی میں شمولیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات نے منگل کے روز ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ خیبر پختونخوا کی معروف سیاسی شخصیت غضنفر بلور بھی موجود تھے۔ ملاقات میں غضنفر بلور نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا.
وزیراعظم عمران خان نے غضنفر بلور کو پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال، جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور گورننس کی بہتری کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔