تازہ ترین

کنٹریکٹر ایسوسیشن اپر چترال کی تنظیم سازی مکمل۔،فیض الرحمن سرپرست اعلیٰ،موسی ولی صدر اور سہیل احمد جنرل سیکرٹری منتخب

اپرچترال(چترال ایکسپریس)کنٹریکٹر ایسوسی ایشن اپر چترال کااجلاس  سی اینڈ ڈبلیو آفس بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کنٹریکٹر ایوسی ایشن اپر چترال کی باقاعدہ تنظیم سازی عمل میں لائی گئی۔نئے کابینہ میں سرپرست اعلی فیض الرحمن،صدر۔ موسی ولی،جنرل سیکرٹری۔ سہیل آحمد،فنانس سیکرٹری۔ نصیر اللہ،انفارمیشن سیکرٹری۔ اقبال الدیں،سنئیر وائس پریذیڈنٹ۔ شفیق الرحمن
وائس پریذیڈنٹ۔ مسرور مقصود،جوائنٹ سیکرٹری۔ سمیع اللہ،آفس سیکرٹری۔ خان محمد،کوآرڈینیشن سیکرٹری۔ بابر الدیں متفقہ طورپرچُن لیے گئے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔