تازہ ترین

سنئیر سول جج ایڈمن چترال غلام حامد کےہاتھوں منشیات کی بڑی مقدار عدالت کے احاطے میں تلف ۔

چترال ( محکم الدین )سنئیر سول جج ایڈمن چترال غلام حامد نے اپنے ہاتھوں سے منشیات کی بڑی مقدار عدالت کے احاطے میں تلف کی ۔اس موقع پر پبلک پراسکیوٹر بھی موجود تھے ۔ سنیئر سو ل جج ایڈمن نے منشیات کے بارے میں صحافیوں کو بتایا ۔ کہ تھانہ چترال ، تھانہ ایون ، تھانہ لٹکوہ اور تھانہ کوغذی میں منشیات کے پندرہ کیسز رجسٹرڈ ہوئےتھے ۔ اورمجموعی طور پر 320گرام چرس ، 98 گرام افیون اور 21 لیٹر شراب برآمد کئے گئے تھے ۔ اور یہ مذکورہ تھانہ جات کی ماہ اکتوبر اور ماہ نومبر کی کارردگی تھی ۔ جنہیں تلف کیا جارہاہے ۔ بعد آزان سنئیر سول جج ایڈمن نے خو د شراب تلف کی ۔ اور چرس افیون کو آگ لگائی۔ اس موقع پر پی پی بھی موجود تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔