تازہ ترین

پی پی پی لوئرچترال سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے درخواستیں ضلعی دفتر میں جمع کرائیں

چترال(چترال ایکسپریس)نظارولی شاہ انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال نے ایک پریس ریلیزمیں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال سے تعلق رکھنے والے ان تمام ورکروں اور عہدیداروں کو اطلاع دی ہے  کہ جو آیندہ متوقع بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینا چاہتے ہیں جن میں تحصیل نظامت اور وی سیز کی نشستیں شامل ہیں اپنی درخواستیں پاکستان پیپلز پارٹی لویر چترال کے آفس میں جمع کرائیں.۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔