
انتقال پر ملالتازہ ترین
ذائنی نوغورموڑکھوکے معروف شخصیت مہترژاوعزت الملک انتقال کر گئے
انتقال پرملال اپر چترال(جمشیداحمد)ذائنی نوغورموڑکھوکے معروف شخصیت مہترژاوعزت الملک انتقال کر گئےہیں مرحوم عزیزالملک،پرنس سلطان الملک اور اسلام الملک کے والد مخترم تھے۔ ۔نمازجنازہ 24دسمبر بروزجمعہ دو بجے ذائنی نوغورمیں ادا کی جائے گی ۔
