تازہ ترین

اظہار تشکر:ازطرف پرنس سلطان الملک

اپرچترال(چترال ایکسپریس)میں پرنس سلطان الملک بونی اپر چترال اپنی اوراپنی خاندان کی طرف سے اپنے ان تمام کرم فرماؤں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے میرے والد بزرگوار کی وفات پر سوشل میڈیا ، ٹیلی فون اور میسجز کے ذریعے تعزیت کا اظہار کیا ، یا بذاتِ خود دشوار گزار راستوں پر چل کر تعزیت کیلئے خود تشریف لائے۔فرداًفرداً سب کا شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں اس لئے بذرہعہ اخبار آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔اللہ پاک اس کا اجر آپ سب کو دیں۔امین

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔