کجو ،مولاناعبداللہ انتقال کرگئے۔نمازجنازہ دوپہر دو بجے ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)کجو چترال کے معروف علمی شخصیت مولانا عبداللہ المعروف ملا صاحب انتقال کرگئے۔ان کی نمازجنازہ 28دسمبر بروز منگل بعد ازنماز ظہردوپہر دو بجے کجو میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں مولانا عبدالرحمن،لطف الرحمن،محمد شریف سابق تحصیل کونسل ممبر،محمد نسیم خان،قاضی سیف اللہ،مولانا احسان الدین،ضیا الحق اور محکمہ تعلیم کے اکرام الحق شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔