تازہ ترین

وزیراعلیٰ محمود خان کی ایم پی اے اور ڈیڈک چیئرمین سوات فضل حکیم خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ممبر صوبائی اسمبلی اور ڈیڈک چیئرمین سوات فضل حکیم خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔ سوگوار خاندان کے نام یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔