تازہ ترین

چترال پریس کلب کے انتخابات،اتفاق رائے سے ظہیرالدین صدر منتخب

چترال (چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2022ء مکمل ہوگئے جس میں اتفاق رائے سے ظہیرالدین صدر منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں عبدالغفار لال جنرل سیکرٹری،سیف الرحمن عزیز سینئر نائب صدر، میاں آصف علی شاہ کاکا خیل نائب صدر،، نورافضل خان فنانس سیکرٹری اور سید نذیر حسین شاہ آفس سیکرٹری شامل یے۔جمعہ کے روز سابق صدروسینئرصحافی شاہ مرادبیگ کے زیرصدرات انتخابی اجلاس منعقد کیاگیا۔ منعقدہ انتخابی اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ گزشتہ سال کے کابینہ کو برقرار رکھا جائے گا۔ اس موقع پر رائے کے احترام کرتے ہوئے کابینہ کوبرقراررکھنے کا فیصلہ کرنے پرسابق صدرسینئرصحافی شاہ مرادبیگ نے تمام اراکین کاشکریہ اداکیا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔