تازہ ترین

چترال،ارسون گیم کھیلتے ہوئے موبائل پھٹنے سے بچہ شدید زخمی

چترال(چترال ایکسپریس)اطلاعات کے مطابق تحصیل دروش کے علاقہ ارسون سے تعلق رکھنے والا بچہ حکیم اللہ ولد بسم اللہ جان الصبح موبائل پر گیم کھیلتے وقت اچانک موبائل پھٹنے سے شیدید زخمی ہوا جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ریسکیو1122 کے ایمبولینس میں میڈیکل ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا، موبائل بلاسٹ ہونے کی وجہ سے بچے کی انگلیاں، انکھیں اور چہرہ متاثر ہوا ہے،۔

تاہم بعض حلقےعلاقہ ارسون کوافغانستان بارڈر پر واقع ہونے کی وجہ سے اس پر بم ڈیوایس کا شبہ ظاہر کرتے ہیں مگراب تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی جس کی تفتیش جاری ہے۔کہ آیا یہ بم ڈیوایس تھا یا موبائل کی بیٹری پٹھنے سے یہ واقعہ رونما ہوا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔