تازہ ترین

جذبہ خدمت تنظیم چترال اویر کے نوجوانوں کا چھانی اویرروڈ میں کام کی نگرانی ۔

اپرچترال(چترال ایکسپریس)جذبہ خدمت تنظیم چترال اویر کے نوجوانان چھانی اویر روڈ کا جائزہ لینے کے لیۓ وہان پہنچ گیۓ اور ٹھیکہ دار کو تاکید کی کہ کسی صورت بھی کام کے معیار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔کام بروقت اور معیار کے مطابق ہونا چاہیۓ۔ٹھیکہ دار نے یقین دہانی کرائی کہ انشاء اللہ کام کو بروقت اور معیاری بنانے کے لۓ ہر ممکن کوشیش کرینگےا۔یاد رہے کہ جذبہ خدمت تنظیم علاقہ اویر کی واحد نمائندہ تنظیم ہے جو علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کی نگرانی کے ساتھ ساتھ علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے کردار ادا کر رہا ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔