تازہ ترین

سینئرسٹاف ایسوسی ایشن چترال کا اجلاس،فائر ووڈ اور الاؤنس اور فائرووڈ چارجز بحال کامطالبہ۔

سنئیر سٹاف ایسوسی ایشن چترال کا اجلاس حافظ نور اللہ  کی صدارت میں گورنمنٹ سینٹیل ماڈل ہائی سکول چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اتفاق رائے سےقرارداد منظور کی گئی جس میں فائر ووڈ چارجز اور فائر ووڈ الاؤنس کو ختم کرنے کے ظالمانہ اقدام کی بھرپور مزمت کی گئی اور فوری طور پر اس نوٹیفیکیشن کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ 4 جنوری کے آگیگا مظاہرے میں ایس ایس اے بھرپور شرکت کرے۔گی۔

 

 

 

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔