سابق تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا محمد یوسف کے والد وفات پا گئے

اپر چترال(چترال ایکسپریس۔۔۔جمشیداحمد)سابق تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا محمد یوسف کے والد وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ 6جنوری جمعرات دوپہر 12 بجے موژگول اپر چترال میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔