تازہ ترین

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اپر چترال کی جانب سے وادیوں کی سڑکوں کی صفائی کی گئی

اپرچترال(چترال ایکسپریس)ایکسین سی اینڈ ڈبلیو انجینئر محمد علی اپر چترال کی ہدایت پر ایس ڈی او انجینئر وقار خان کی نگرانی میں تحصیل مستوج اور ایس ڈی او انجینئر عدن کی نگرانی میں تحصیل تورکہوموڑکہو میں سڑکوں کی صفائی کی گئی۔
تحصیل مستوج کی سڑکوں میں بونی بازار، ہسپتال اور ڈی سی آفس روڈ شامل ہیں۔ تحصیل تورکہو موڑکہو کی سڑکوں میں جنالی کوچ تا وریجون روڈ،وریجون تا سہت روڈ،چرون پل سے بروم اویر کوشٹ روڈ،کوشٹ پل تا مژگول پل اور جنالی کوچ تاتورکہو رروڈ شامل ہیں۔سڑکوں کو صاف کرکے امدورفت کے لئے بحال کردیا گیا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔