تازہ ترین

کشمیر میں وفات پانے والے نوجوان محمد نادر کی لاش کو چترال روانہ کرنے پر راجدھانی ویلفئر فاونڈیشن کے مشکور ہیں۔شفیق الملک

چترال(چترال ایکسپریس)جذبہ خدمت تنظیم چترال اویر کے سرپرست اعلی شہزادہ شفیق الملک نے کہا کہ چترال اویر اوی سے تغلق رکھنے والا نوجوان محمد نادر جو کہ محنت مزدوری کی عرض سے کشمیر میں مقیم تھا گزشتہ رات حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیا۔راجدھانی ویلفر فاونڈیشن اذاد کشمیر کے رضاکارون نے انسان دوستی کا ثبوت دیکر مرحوم کو غسل دیا،کفن کابدنوبست کرکے جسد خاکی کو ایمبولنس کے زریغے ابائی گاوں اویر چترال روانہ کردیا۔جس پر میں اپنی اور پوری چترال کی طرف سے راجدھانی ویلفئر فاونڈیشن ازاد کشمیر کا مشکور ہوں اور ساتھ ہی دعا ہے کہ اللہ تعالی انکو انکے مقصد میں کامیاب کریں اور انسانئت کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔