ڈی سی اپرمحمد علی اورڈی سی لوئر چترال حسن عابد تبدیل،منظوراحمد افریدی ڈی سی اپر اور محمد انور الحق ڈی سی لوئرچترال تعینات

چترال(چترال ایکسپریس)خیبرپختونخواہ کی اسٹپلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق صوبے خیبرپختونخواہ کے سولہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں۔چترال لوئر کے ڈپٹی کمشنر حسن عابد اور اپر چترال کے ڈپٹی کمشنر محمد علی کو اسٹپلشمنٹ ڈیپارنمنٹ رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے جبکہ ان جگہ چترال لوئر کے لیے اے ڈی سی ملاکنڈ محمد انور الحق ڈی سی لوئراور اپر چترال کے لئے ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ منظور احمد افریدی ڈی سی اپر چترال کے تعیناتی کے آرڈر جاری کئے گئے ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔