انتقال پر ملالتازہ ترین

انجینئر سردار آیوب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔نمازجنازہ دوبجے کوغذی میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)انجینئر سردار آیوب سابق آر پی ایم اے کے آر اس پی کی والدہ ماجدہ آج 12 جنوری 2022 بروز بدھ بقصائے الہی وفات پاگئی ہیں۔ نماز جنازہ دوپہر دو بجے کوغذی میں آدا کی جائے گی

سوگواران

سردار آیوب

محمد آیوب

آختر آیوب

انصار آیوب

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔