وزیراعلیٰ محمود خان کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ گئے اور ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ نے غمزدہ لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔