ابراہم انور کی پے گروپVسےگروپVIمیں ترقی۔سینئر ریزرویشن اینڈٹکٹنگ افیسر پشاور تعینات

چترال(چترال ایکسپریس)پاکستان ائیرلائنز (پی آئی اے ) نے چترال سے تعلق رکھنے والے ابراہم انور کو پے گروپ Vسےگروپ VIمیں ترقی دےکر سینئر ریزرویشن اینڈ ٹکٹنگ افیسر پشاور تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ابراہم انور اس سے پہلےڈی ایس ایم چترال سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے چکے ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔