بروز بیربولک کے لئے ایک ٹرانسفرمر ناکافی ہے، ایک اور کا بندوبست کیا جاۓ۔شفیق الملک

چترال(چترال ایکسپریس)جذبہ خدمت تنظیم چترال کے سرپرست اعلی شہزادہ محمد شفیق الملک نے سینٹر فلک ناز چترالی ،وزیرپانی وا بجلی حماد اظہر،ایم این اے چترال مولانا عبدلاکبر چترالی ،ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان اور متعلقہ محکمہ کے سربراہان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیربولک بروز دو سو گھرنوں پر مشتمل ہے اسکے لیۓ ایک ٹرانسفارمر ناکافی ہے ۔اس سے بجلی کا مسئلہ پھر وہی رہگا ۔اس لیۓ گزارش کی جاتی ہے کہ بجلی کی ترسیل سے پہلے پہلے پچاس کے وی کا ایک اور ٹرانسفارمر کا بندوبست کیا جائے تاکہ لوگوں کو بجلی کے حوالے سے مسائل درپیش نہ ہو۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔