وزیراعلیٰ محمود خان کی سینیٹر دوست محمد خان محسود کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار،لواحقین سے تعزیت
پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سینیٹر دوست محمد خان محسود کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔ غمزدہ خاندان کے نام اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے ، اور کہا ہے کہ وہ اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں