صوبائی صدر پی ٹی آئی پرویز خان خٹک نے(دیر لوئر، اپر، چترال اپر اور لوئر) کیلئے کوارڈینیشن کمیٹی / ایڈوائزری کمیٹیوں کی منظوری دے دی۔

دیر(چترال ایکسپریس)صوبائی صدر خیبر پختونخواہ پاکستان تحریک انصاف جناب پرویز خان خٹک نے چاروں اضلاع (دیر لوئر، دیر اپر، اپر چترال، لوئر چترال) کیلئے مندرجہ ذیل کوارڈینیشن کمیٹی / ایڈوائزری کمیٹیوں کی منظوری دے دی۔

اپر چترال:
رحمت غازی
حبیب علی شاہ
معراج الدین
حاجی فرید اللّٰہ
فضل الدین جوش
جمعیل اللہ شیرازی

لوئر چترال:
حاجی سلطان محمد
حاجی نصیرالدین
حاجی گل نواز
اسرار الدین صبور
شجاع الرحمن
نزیر احمد
نزیر اللہ

دیر اپر:
محمد انور خان
فرہاد علی خان
یامین خان
گل بہادر خان
جمال احمد
اکسیر اعظم
عثمان اللہ
گل ابرہیم خان
ملک معتبر خان
صاحبزادہ گل فراز
محمدزادہ وردگ
حاجی ظریف خان
شہزاد یوسفزئی
ثناءاللہ

لوئر دیر:
ملک لیاقت خان ایم پی اے
سید محبوب شاہ ایم این اے
شفیع اللّٰہ خان ایم پی اے
محمد اعظم خان ایم پی اے
شاکر اللہ
مختیار احمد اسبنڑ

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔