لاسپور سے تحصیل نظامت کے لئے سہروردی خان آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لینگے۔ذرائع

چترال(چترال ایکسپریس)باخبر ذرائع کے مطابق اس سال بلدیاتی انتخابات کے لئے لاسپور سے تحصیل نظامت کے لیے سہروردی خان آزاد امیدوار کی حثیثیت سے میدان میں اتر رہے ہیں۔
یاد رہے سہروردی خان گزشتہ 31 سالوں سے درس تدریس جیسے مقدس پیشے سے منسلک رہے ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔