تازہ ترین

وزیراعلی محمود خان کی چیف انجینئر ایریگیشن ناصر غفور کی والدہ اور روز ٹی وی پشاور کے بیورو چیف ایاز راہی کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے چیف انجینئر ایریگیشن خیبر پختونخوا ناصر غفور کی والدہ جبکہ روز ٹی وی پشاور کے بیورو چیف ایاز راہی کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی پیغامات میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔