#اظہارتشکر #از طرف حاجی میر آعظم اینڈ فیمیلی

چترال(چترال ایکسپریس)ہم ان تمام عزیز و اقارب، رشتہ داروں،دوستوں، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ پٹٸے نغر دروش چترال اور اوورسیز پاکستانی بھائیوں کے بے حد مشکور ہیں جنھوں نے میرے والد محترم کی وفات کے موقع پر فاتحہ خوانی میں شرکت کٸے یا بذریعہ فون کال سوشل میڈیا ان کے وفات پر تعزیت کی اور ان کے ایثال ثواب کیلئے دعائیں کی،
ہم ان سب کا بے حد مشکور و ممنون ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کیلئے کار خیر و مغفرت کا ذریعہ بنائے، آمین ثم آمین۔
حاجی میر آعظم
حاجی رحمت حبیب
سلمان خان
و جملہ فیملی ممبران

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔