رحمت کبیر خان کی والدہ مخترمہ انتقال کرگئی یے،نمازجنازہ 5بجے کجو بالا میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس)رحمت کبیر خان  سابق ڈ١ائریکٹر کوارڈنیشن لوکل گورنمٹ پشاور کی والدہ مخترمہ انتقال کرگئی یے۔ان کی نماز جنازہ 08/02/22بروز منگل بوقت5بجے شیغناندہ کجوبالامیں اداکی جائیگی۔

سوگوران میں رحمت کبیر خان،رحمت حنیف خان ٹی ایم او،حاجی شہاب الدین گورنمنٹ کنٹریکٹر،مجاہد الدین ٹی ایم او افس چترال ودیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔