اظہار تشکر۔۔ازطرف ریٹائرڈ پرنسپل مسعود احمد اینڈ فیملی

چترال(چترال ایکسپریس)ہم اپنے بھائی الطاف احمد ولد شیر عجم لال کی وفات کے موقع پر ان تمام دوستوں، رشتہ داروں اور چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بذات خود تورکھو، چترال اور پشاور میں تعزیت کے لئے تشریف لائے۔ اور ساتھ ہی ان لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا یا ٹیلی فون کے ذریعے تعزیت کرکے ہمارے دکھ درد میں شریک ہوئے۔ ہم فردا فردا ہر ایک کا شکریہ ادا نہیں کرسکتے لہذا میڈیا کے ذریعے کے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

سوگوران
ریٹائرڈ پرنسپل مسعود احمد
ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر عبدالصمد
ریٹائرڈ ڈی پی او محمد سعید لال
ایڈوکیٹ محمد ہاشم
پرنسپل سردار احمد
ریٹائرڈ کیپٹن محمد اکبر شاہ
نصیر عالم

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔