انتقال پُرملال ۔۔ڈاکٹر شبیراحمد کے والد ریٹائرڈ صوبیدارنثاراحمد ساکن ورکوپ انتقال کرگئے۔

چترال(چترال ایکسپریس) ڈاکٹر شبیر احمد کے والد ریٹائر صوبیدار نثار احمد ولد شیر عجم لال مختصر علالت کے بعد  وفات پاگئے۔ 11 فروری 2022 کو ان کے ابائی گاون میں سپرد خاک کیا گیا۔ سوگوران نے دشوار گزار راستوں اور خراب موسمی حالات کے پیش نظر تمام رشتہ داروں، دوستوں اور چاہنے والون سے گزارش کی ہے کہ وہ تعزیت کے لئے ابائی گاوں ورکوپ آنے کی زحمت نہ کریں۔ تمام سوگواران 15 فروری بروز منگل چترال ایجوکیشن کالج سنگور میں موجود ہونگے۔لہذا اگر چاہیں تو تعزیت کے لئے مذکورہ کالج آسکتے ہیں۔        سوگواران:  ڈاکٹر شبیر احمد  ،ریٹائر پرنسپل مسعود احمد۔،ریٹائر ہیڈ ماسٹر عبدالصمد۔ ،پرنسپل سردار احمد۔                                      ریٹائرڈ ڈی۔پی۔او محمد سعید لال ،ایڈوکیٹ محمد ہاشم۔، ریٹائرڈ کیپٹن محمد اکبر شاہ، ناصر عالم۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔