بیوہ حاجی شیخ عبدالواحد مرحوم انتقال کرگئی۔نماز جنازہ بعد از نماز عصر شاہی مسجد میں ادا کی جائیگی۔

چترال(چترال ایکسپریس)بیوہ حاجی شیخ عبدالواحد مرحوم ساکن ریحانکوٹ انتقال کرگئی۔ان کی نماز جنازہ ہفتہ 12فروری کو بعد از نماز عصر شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائیگی۔

سوگوران میں حاجی عبدالکریم،حاجی عبدالولی خان،حاجی فضل وحید،عبدالغنی،شوکت منصور،حاجی عبدالناصر،حاجی گل ناصر،حاجی سراج، حاجی فضل محمد،حاجی سلطان محمد،عبدالخالق ،ارشد حسین،محمد داود  ودیگر شامل ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔