محمد اکبر خان ڈایریکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کی والدہ وفات پاگئیں
چترال(چترال ایکسپریس)محمد اکبر خان ڈایریکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کی والدہ وفات پاگئیں,سوگواروں میں ماسٹرشیرغازی خان,فوڈ کنٹِرولر شیر فیاض خان ,نایب صوبیدارمجیب ودیگر شامل ہیں
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں