تازہ ترین

 وزیراعلیٰ محمود خان کی سابق سیکرٹری محنت اکبر خان کی والدہ کے انتقال پر  افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سابق سیکرٹری محنت اکبر خان کی والدہ کے انتقال پر  افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔