بونی بوزندتورکہورروڈکے لئے سال 2021/22کے مختص کردہ فنڈکے باقی ماندہ رقم جلدریلیزکئے جائیں۔سلطان وزیر

اپرچترال(چترال ایکسپریس)سابق کمشنر انکم ٹیکس وسابق صدرآل پاکستان مسلم لیگ چترال نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ بونی بوزند،تورکہوروڈایک پی ایس ڈی پراجیکٹ ہے سال 2021/22میں مرکزی حکومت نے اس کے لئے بجٹ میں رقم مختص کی ہوئی ہیں اورپہلے دواقساط کی آدائیگی کی گئی ہے۔جس کیلئے ہم مرکزی اورصوبائی حکومت کے مشکورہیں تاہم باقی ماندہ تیسری اورچوتھی قسط کی رقم ابھی تک ریلیزنہیں کی گئی جس کی وجہ سے یہ پراجیکٹ مزیدتاخیرکاشکارہوسکتاہے۔انہوں نے مرکزی اورصوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ اس پراجیکٹ کاباقی ماندہ رقم مارچ کے مہینے میں ریلیزکئے جائے تاکہ کام وقت پرمکمل ہوسکے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔