گیس پلانٹ منسوخی رضیت باللہ کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس بھیج دیا۔

پشاور(چترال ایکسپریس)دروش ایکش فورم کے صدر رضیت باللہ کے درخواست بزریعہ شیر حیدر ایڈوکیٹ گیس پلانٹ منسوخی دروش ایون بروز اور چترال پشاور ہائی کورٹ نے درخواست منظور کرتے ہوئے فرقین کو نوٹسسز جاری کر دۓ یاد رہے کہ مرکزی حکومت نے دروش ایون بروز اور چترال کے منظور شدہ گیس پلانٹ کی منسوخی کیلۓ ایس این جی پی ایل کو لیٹر لکھا تھا جس کو معروف سماجی شخصیت رضیت باللہ نے بزریعہ شیر حیدر ایڈو کیٹ عدالت میں چلنج کیا تھا۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔