الحاج رشید احمد نے تحصیل چئیرمین کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے

چترال(چترال ایکسپریس)الحاج رشید احمد آف کجو بالا و سابق سیکرٹری مہتر چترال نےآزاد امیدوار برائے تحصیل چیرمین چترال لویئر اپنے کاغزات نامزدگی الیکشن افس چترال میں جمع کرادیئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔