انجمن ترقی کھوارکے بانی ممبر,شاعر, ادیب محراب ولی شاہ مسرور وفات پاگیے،فیض آباد میں سپردخاک

چترال(چترال ایکسپریس)انجمن ترقی کھوارکے بانی ممبر,شاعر, ادیب محراب ولی شاہ مسرور وفات پاگیے ۔ہفتے کے روزفیض آباد لویر چترال میں انکی تدفین ہوئی۔محراب حسین مسرورکاتعلق تورکھواجنوسے تھاپیشے کے لحاظ سے استاد تھے کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور دونوں گردے فیل ہوچکے تھے ۔آپ 1980 ء کے عشرے سے انجمن ترقی کھوارسے وابستہ تھے اور موضع فیض ابادمیں مستقلا ابادتھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔